وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں میجر سمیت 3 جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں میجر سمیت 3 جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا بنوں میں آپریشن میں 8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شہدا کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو برادری سے تعلق رکھنے والوں کو میری جانب سے دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک.

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا دیوالی کے موقع پر پیغام پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو برادری سے تعلق رکھنے والوں کو میری جانب سے دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک. روشنیوں کا تہوار دیوالی، روشنی کی تاریکی اور امید کی مایوسی پر فتح کے جشن کی عکاسی کرتا ہے. دیوالی مناتے وقت آئیں ہم مزید پڑھیں

جیو نیوز کے معروف ہوسٹ تابش ہاشمی کے لئے ایک اور اعزاز،،، آئی بی اے نے ایکسیلینس آوارڈ تابش ہاشمی کو دے دیا گیا۔۔

کراچی کے نجی ہوٹل میں کراچی کے نجی ہوٹل میں آئی بی اے ایکسیلنس آوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی بی اے کی جانب سے نو سابق طلباء کو مختلف شعبوں میں اعلی کارکردگی دکھانے پر آوارڈ گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام “ہنسنا منع ہے” کے ہوسٹ تابش ہاشمی بھی آوارڈ لینے والوں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

دوحہ : 31 اکتوبر 2024 وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت وزیراعظم کی آپریشن میں شہید ہونے والے میجر عاطف خلیل، نائیک آزاد اللّٰہ اور لانس نائیک غضنفر عباس کی بلندی ء درجات مزید پڑھیں

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور و ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہونہار اسکالرشپ پروگرام صوبے بھر کے طلباوطالبات کے لیے اعلیٰ تعلیم تک رسائی کا بہترین ذریعہ ہے۔

یونیورسٹی بہاول پور وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور و ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہونہار اسکالرشپ پروگرام صوبے بھر کے طلباوطالبات کے لیے اعلیٰ تعلیم تک رسائی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس سکیم سے ہزاروں طلباو طالبات مستفید مزید پڑھیں