یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں آفس آف ایلومینائی ریلیشنز کے زیر اہتمام گزشتہ روز نوجوانوں میں ادبی ذوق کی آبیاری کے لئے ایک شاندار مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا،

لاہور(جنرل رپوٹرر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں آفس آف ایلومینائی ریلیشنز کے زیر اہتمام گزشتہ روز نوجوانوں میں ادبی ذوق کی آبیاری کے لئے ایک شاندار مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت نوجوانوں کے پسندیدہ شاعر سعود عثمانی نے کی جبکہ دیگر مہمانانِ اعزاز میں پروفیسر ڈاکٹر ضیاء مزید پڑھیں

پنجاب کے وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے جمعرات کے روز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیشنل ایمبولینس سروس کالج ڈبلن، آئرلینڈ کے دو رکنی وفد سے ملاقات کی۔

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب کے وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے جمعرات کے روز یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیشنل ایمبولینس سروس کالج ڈبلن، آئرلینڈ کے دو رکنی وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں نیشنل ایمبولینس سروس کے ڈائریکٹر رابرٹ مارٹن اور ڈائریکٹر پیرا مزید پڑھیں

وائس چانسلر یوای ٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیرنے کہا ہے کہ جدید ترین بینلی ای موٹرسائیکل برقی ٹیکنالوجی کا بہترین ا ٓغاز ہے۔ یوای ٹی کو اٹلس ہونڈا کی جانب سے جدید ترین بینلی ای موٹر سائیکل کا تحفہ پیش کیا گیا۔

لاہور (جنرل رپوٹرر) وائس چانسلر یوای ٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیرنے کہا ہے کہ جدید ترین بینلی ای موٹرسائیکل برقی ٹیکنالوجی کا بہترین ا ٓغاز ہے۔ یوای ٹی کو اٹلس ہونڈا کی جانب سے جدید ترین بینلی ای موٹر سائیکل کا تحفہ پیش کیا گیا۔ اس سلسلے میں یوای ٹی میں تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسزریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے گزشتہ روز یونیورسٹی آف لاہور کا دورہ کیا اوریونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ٟUIHPERٞ کا افتتاح کیا

لاہور (جنرل رپورٹر)وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسزریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے گزشتہ روز یونیورسٹی آف لاہور کا دورہ کیا اوریونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ٟUIHPERٞ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے فلسطین سے آئے میڈیکل سٹوڈنٹس سے خصوصی ملاقات کی اور مزید پڑھیں

پی ایم اے لاہو رکے صدر پروفیسر اشرف نظامی اور جنرل سیکریٹری پروفیسر شاہد ملک نے ایک مشترکہ بیان میں سندھ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے MDCAT کے فیصلے کے تناظر میں کہا ہے کہ اسے پورے پاکستان میں ختم کیا جائے۔

لاہور ( مدثر قدیر ) پی ایم اے لاہو رکے صدر پروفیسر اشرف نظامی اور جنرل سیکریٹری پروفیسر شاہد ملک نے ایک مشترکہ بیان میں سندھ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے MDCAT کے فیصلے کے تناظر میں کہا ہے کہ اسے پورے پاکستان میں ختم کیا جائے۔ عہدیداران نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں