گرمی سے بچنے کی کوشش، طالب علم جھیل میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان طالب علم جھیل میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان مومن عثمان مقامی ٹیکنیکل یونیورسٹی ڈارمشٹاڈ میں ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق یورپ میں شدید گرمی کے دوران مومن عثمان اپنے دوستوں کے مزید پڑھیں

بلوچستان: کچلاک میں طالب علم کو تھپڑ مارنے پر ماموں نے پرنسپل کو قتل کر دیا

بلوچستان کے علاقے کچلاک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے بھانجے پر ہاتھ اٹھانے کا بدلہ لیتے ہوئے سکول کے پرنسپل کو خنجر کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کلی لنڈی کے علاقے میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق احمد علی شاہ کا دس سالہ مزید پڑھیں

ھارتی دائیں بازو کی جماعت آر ایس ایس کا آئین سے ‘سیکولر’ اور ‘سوشلسٹ’ الفاظ نکالنے کا مطالبہ

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے کہا ہے کہ یہ الفاظ آئین سازوں کی روح کے خلاف اور ہندو مذہب کے سناتن تصور کی توہین ہیں۔ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بھی اس موقف کی حمایت کر رہی ہے۔ نائب صدر جگدیپ دھنکھر مزید پڑھیں

لیکچر کے دوران نوجوان پروفیسر انتقال کرگئے

لاہور میں ایک نوجوان پروفیسر دورانِ لیکچر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان پروفیسر پوری توانائی کے ساتھ لیکچر دے رہے تھے کہ اچانک وہ زمین پر سجدہ ریز مزید پڑھیں

جرمنی میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ نے عالمی سطح پر بڑا کارنامہ سرانجام دیا

پاکستانی طلبہ ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں سے دنیا بھر میں ملک کا وقار بلند کرنے میں مصروف ہیں۔ فریڈرک الیگزینڈر یونیورسٹی، جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کے ایک ریسرچ گروپ نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے ’اسٹیٹک موشن‘ کے نام سے منفرد پروجیکٹ تخلیق کیا ہے۔ اس پروجیکٹ میں ایک جامد (ساکن) مزید پڑھیں