سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی انتظامیہ کا شکریہ ، ضلع شرقی اور ضلع وسطی میں مختلف مقامات پر نشاندہی کے بعد صفائی ستھرائی کے کام میں تیزی

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی انتظامیہ کا شکریہ ، ضلع شرقی اور ضلع وسطی میں مختلف مقامات پر نشاندہی کے بعد صفائی ستھرائی کے کام میں تیزی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی انتظامیہ اس کا رویہ اور اقدامات قابل تعریف ہیں گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ایسٹ میں مختلف مقامات پر صفائی مزید پڑھیں

کراچی میں گلشن اقبال کی ضیاء کالونی اور مدینہ کالونی کے علاقوں میں بجلی کے یہ کھمبے اور ٹرانسفارمر کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعے اور حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

یہ الیکٹرک انتظامیہ کی جانب سے کئی مرتبہ یہ مہم چلائی جا چکی ہے اور لوگوں کو اگاہی دی جا چکی ہے کہ وہ خود کو بجلی کے کھمبوں تاروں اور ٹرانسفارمر سے دور رکھیں کیونکہ یہ کسی بھی وقت کسی حادثے یا ناغشوار واقع کا سبب بن سکتے ہیں کیونکہ جس طریقے سے تاروں مزید پڑھیں

امریکا میں تقریب کے دوران ماہرہ خان کا روایتی لباس سب کی نگاہوں کا مرکز بن گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا خوبصورت روایتی جوڑا امریکا میں تقریب کے دوران خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ماہرہ خان اکثر اہم تقریبات میں اس طرح کے ملبوسات زیب تن کیے نظر آتی ہیں جو روایتی انداز اور نت نئے اسٹائلز کو ملا کر تیار کیے گئے ہوتے ہیں۔ حال مزید پڑھیں

انڈونیشیا نے چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا

انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے کہا کہ ’ان کا ملک چین سے جے-10 لڑاکا طیارے حاصل کرے گا‘۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے وزیرِدفاع سجفری سجم الدین نے اعلان کیا کہ ’اُن کا ملک چین سے جے-10 لڑاکا طیارے حاصل کرنے جارہا ہے‘۔ انڈونیشن وزیردفاع نے ممکنہ دفاعی سودے کے حوالے سے تفصیلات نہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے حکومت نے خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے حکومت نے خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارتِ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی نئی پالیسی کے تحت اب بیرونِ ملک سے آنے والے سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کو بزنس ویزے جاری مزید پڑھیں