مرتضی وہاب پارکس کے کمرشل استعمال کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئے مئیر کراچی اور ڈائریکٹر پارکس نے اعلی عدالت سے رجوع کرلیا مرتضی وہاب نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی سندھ ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ پارکس کا کمرشل استعمال غیرقانونی قرار دیا تھا

سپریم کورٹ / کراچی رجسٹری مرتضی وہاب پارکس کے کمرشل استعمال کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئے مئیر کراچی اور ڈائریکٹر پارکس نے اعلی عدالت سے رجوع کرلیا مرتضی وہاب نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی سندھ ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ پارکس کا کمرشل استعمال غیرقانونی قرار دیا تھا سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

انسدادِ پولیو مہم کے فائنل کیچ اَپ ڈے کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس

خبرنامہ نمبر7823/2025 گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم کے فائنل کیچ اَپ ڈے کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور، اسسٹنٹ کمشنر سعد کلیم ظفر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی، ڈبلیو ایچ او کے ڈی ایس او ڈاکٹر ظفر اقبال، مزید پڑھیں

پولیو ویکسین پلانے سے انکار پر اسسٹنٹ کمشنر نے بچے کے والد کو بھی قطرے پلا دیے

اسکردو کے ضلع گانچھے میں انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار پر اسسٹنٹ کمشنر نے بچے کے والد کو بھی ویکسین پلا دی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں 38 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ جس میں مقامی لوگوں کا تعاون بہت حوصلہ افزاء مزید پڑھیں

“واٹس ایپ میں صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف”

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اسٹیٹس سے متعلق فیچر میں اضافہ کردیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے رواں سال نت نئے فیچر متعارف کروائے گئے جس کا مقصد صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر ایپلیکیشن پر سبقت لے جانا شامل ہے۔ مزید پڑھیں

“دادا نے پوتے پوتیوں کی عمروں سے لکی نمبر چن کر 50 ہزار ڈالر جیت لیے”

قسمت کے کھیل میں بعض اوقات چھوٹی سی سوچ بڑی کامیابی کا باعث بن جاتی ہے۔ امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے ایسیکس (Essex) سے تعلق رکھنے والے جان لینگ نامی بزرگ شہری نے اپنی پوتے پوتیوں کی عمروں کو بنیاد بنا کر لاٹری(lottery) کھیلی اور 50 ہزار ڈالر (تقریباً 1 کروڑ 40 لاکھ پاکستانی مزید پڑھیں