وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد کی ملاقات

اسلام آباد: جمعرات، 16 اکتوبر, 2025 وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد کی ملاقات وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و رکن قوم اسمبلی راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان ، نیر بخاری، ندیم افضل چن اور سید علی قاسم گیلانی شامل تھے پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے کنوینر متحدہ قومی موومنٹ وزیر وفاقی تعلیم و فنی تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد : جمعرات، 16 اکتوبر, 2025 وزیراعظم محمد شہباز شریف سے کنوینر متحدہ قومی موومنٹ وزیر وفاقی تعلیم و فنی تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد کی ملاقات وفد میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، اراکین قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار ،امین الحق اور جاوید حنیف شامل تھے وفاقی حکومت مزید پڑھیں

کراچی کی بحالی کے لیے وفاقی دارالحکومت ٹو کا درجہ دیاجائے٫کراچی ریسٹوریشن موومنٹ کا مطالبہ

کراچی کی بحالی کے لیے وفاقی دارالحکومت ٹو کا درجہ دیاجائے٫کراچی ریسٹوریشن موومنٹ کا مطالبہ شہر کو تباہ کیا جارہا ہے ، کراچی ریسٹوریشن موومنٹ کے رہنماؤں کی اورنگی میں کارنر میٹنگ کراچی: کراچی ریسٹوریشن موومنٹ کے رہنماؤں نے مطالبہ کیاہے کہ کراچی کو جان بوجھ کر تباہ برباد کیا جا رہا ہے شہر کی مزید پڑھیں

کم عمر پاکستانی خواتین میں بریسٹ کینسر کے کیسز رپورٹ ہونا تشویش ناک ہے،پروفیسر جہاں آرا

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرووائس چانسلر پروفیسر جہاں آرا نے کہا ہے کہ کم عمر پاکستانی خواتین میں بریسٹ کینسر کے کیسز رپورٹ ہونا تشویش ناک ہے 25 سال سے کم عمر خواتین میں بھی بریسٹ کینسر کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ کم عمر لڑکیاں مزید پڑھیں

ڈاکٹر حنیف سعید اسلام آباد اجلاس میں شرکت کے بعد کراچی پہنچ گئے

کراچی :معرو ف ہیئرٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر محمد حنیف سعید ہیئر ریسٹوریشن سوسائٹی آف پاکستان کی پری کانفرنس ورکشاپ کے سلسلےمیں اسلام آباد کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں،یاد رہے کہ ورکشاپ آئندہ ماہ کے آخری ہفتے کے دوران کراچی میں منعقد ہو رہی ہے ڈاکٹر حنیف سعید کومذکورہ ورکشاپ کی مزید پڑھیں