
یہ الیکٹرک انتظامیہ کی جانب سے کئی مرتبہ یہ مہم چلائی جا چکی ہے اور لوگوں کو اگاہی دی جا چکی ہے کہ وہ خود کو بجلی کے کھمبوں تاروں اور ٹرانسفارمر سے دور رکھیں کیونکہ یہ کسی بھی وقت کسی حادثے یا ناغشوار واقع کا سبب بن سکتے ہیں کیونکہ جس طریقے سے تاروں کا بے ہنگم جال ان کھمبوں کے اوپر نظر ارہا ہے اور جس طریقے سے لوگ ٹرانسفارمر کے نیچے کاروبار کرتے ہیں یا نیچے بیٹھ جاتے ہیں یا اس کے قریب ہی ساری سرگرمیاں جاری رکھتے ہیں وہ کسی خطرے سے خالی نہیں ہے اور آبیل مجھے مار ایسی صورتحال ہو سکتی ہے کہ الیکٹرک انتظامیہ کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو کئی مرتبہ خبردار کیا گیا ہے اور اگاہی مہم بھی چلائی جا چکی ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس طرح کے کھمبو ں اور ٹرانسفارمرز کے نیچے اگر اس طرح کی سرگرمیاں دیکھیں تو اس کی تصویر کھینچ کر کے الیکٹرک انتظامیہ کو پہنچائیں تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے اور اس کو روکا جا سکے اور شہریوں کو خود بھی ان کھمبوں تاروں اور ٹرانسفارمر سے دور رہنا چاہیے احتیاط اچھی چیز ہے اور محتاط رویہ ہی کسی حادثے اور ناخوشگوار واقع سے بچاتا ہے









کراچی میں گلشن اقبال کی ضیاء کالونی اور مدینہ کالونی کے علاقوں میں اس طرح کے بجلی کے بول تار اور ٹرانسفارمر دیکھے گئے ہیں ان کی تصویریں پیش خدمت ہیں شہریوں کو اپنے بچاؤ کے لیے احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے اور کے الیکٹ انتظامیہ کو اس حوالے سے نوٹس لے کر صورتحال کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے























