
پاکستان فشر فوک فورم نے موسمیاتی انصاف، ناجائز قرض کی منسوخی اور قرض پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے مطالبے کے لیے ایک ریلی نکالی جس میں ماہیگیر خواتین و مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ریلی کورنگی کریک ائیربیس کے مین گیٹ سے شروع ہوکر مل جیٹی ابراہیم حیدری پر اختتام مزید پڑھیں
















































