
پاکستانی ریپر طلحہ انجم بھارتی پرچم لہرانے پر تنازعے کا شکار رپورٹس کے مطابق کنسرٹ کے دوران طلحہ انجم کے ساتھ ریپر طلحہ یونس بھی اسٹیج پر موجود تھے جنہوں نے نیپالی پرچم بلند کر کے مقامی سامعین کا شکریہ ادا کیا۔ طلحہ انجم نے اپنے عمل کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف مزید پڑھیں














































