
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے آغا سراج خان درانی کے انتقال پر کوٹ درانی گڑھی یسین ضلع شکارپور میں جمہ کو انکے سوئم میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انکے صاحبزادے آغا شہباز خان درانی دیگر لواحقین سے تعزیت کے موقع مزید پڑھیں
















































