صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ایمرجنسی ہیڈ آفس میں اہم اجلاس منعقدہوا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ایمرجنسی ہیڈ آفس میں اہم اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اعجاز ورک، ہیڈ آف لاء اینڈ ایڈمنسٹریشن علی حسن، ڈی ڈی آر اینڈ ایم توحید، ہیڈ آف انفارمیشن دیبا شہناز و دیگر افسران مزید پڑھیں

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ٹیٹنس ویکسین سمیت جان بچانے والی ادویات کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

کیپشن: صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، لاہور، 17 مئی ===================== لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ٹیٹنس ویکسین سمیت جان بچانے والی ادویات کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ تین دن کے اندر مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور میں آئی سی ٹی اور انجینئرنگ پر AI سمٹ کا انعقاد ہوا

لاہور(جنرل رپورٹر)یو ای ٹی لاہور میں آئی سی ٹی اور انجینئرنگ پر AI سمٹ کا انعقاد ہوا جس میں صنعت، اکیڈمی اور پبلک سیکٹر نے مل کر مصنوعی ذہانت (AI) کے کثیر جہتی دائرے اور پاکستان کے تکنیکی منظرنامے پر اس کے گہرے مضمرات کا جائزہ لیا۔ اے آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر درپیش مزید پڑھیں

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں “وزیر اعظم یوتھ پروگرام” میں شرکت

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں “وزیر اعظم یوتھ پروگرام” میں شرکت بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ صوبائی وزیر نے جمناسٹک، جوڈو کراٹے اور دیگر کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں اعزازی شیلڈز تقسیم کیں۔ تقریب کے دوران صوبائی وزیر نے مزید پڑھیں

سندھ میں لا قانونیت، بدامنی، پانی کی کمی اور باردانہ من پسندوں کو دینے کے خلاف جے یو آئی اور شہریوں کامظاہرہ،دہرنا اور نعرے۔

جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ سندھ میں لا قانونیت، بدامنی، پانی کی کمی اور باردانہ من پسندوں کو دینے کے خلاف جے یو آئی اور شہریوں کامظاہرہ،دہرنا اور نعرے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں لاقانونیت، بدامنی، پانی کی قلت اور گندم کا باردانہ من پسندوں اور بیوپاریوں کو فروخت کرنے کے خلاف ایک مزید پڑھیں