سائنس دانوں کا تاریخی کارنامہ، پہلی بار مصنوعی خلیہ تیار کر لیا

سائنس دانوں نے تاریخ میں پہلی بار غیر جاندار اجزا سے مصنوعی خلیہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔ امریکا کی یونیورسٹی آف مینیسوٹا کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلی بار ایک ایسا مصنوعی خلیہ تیار کیا ہے جو مکمل طور پر ابتدا سے غیر جاندار اجزا کو استعمال کرتے مزید پڑھیں

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ

لاہورسےکراچی جانےوالی شالیمارایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کو خانیوال لوکو شیڈ کے قریب حادثہ پیش آیا جہاں ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ شالیمار ایکسپریس کی ٹرالی کے ویل سے ریل کا پہیہ نکل کر دوسری بوگی سے جا لگا اور زوردار جھٹکا مزید پڑھیں

اپر چترال میں گلیشیائی سیلاب، واحد رابطہ پل بہہ گیا

اپر چترال میں گلیشیائی پگھلاؤ کے باعث ندی نالوں میں شدید طغیانی آ گئی، جس سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یارخون کے علاقے بانگ گول میں اچانک سیلاب آنے سے پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہوا، جس مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی ہدایت پر اتوار کی چھٹی کے روز بھی کارروائیاں جاری

ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی ہدایت پر اتوار کی چھٹی کے روز بھی کارروائیاں جاری ، گھارو میں ایل پی جی دکانیں سیل، غیر قانونی سگریٹ ضبط – گھارو(جے پی) ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو نبی بخش سولنگی نے اتوار کی سرکاری چھٹی کے روز بھی فیلڈ میں مزید پڑھیں

ممبئی میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، معمولاتِ زندگی متاثر

بھارتی شہرممبئی میں طوفانی بارش نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ چند گھنٹوں کے دوران تقریباً 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث شہر کے متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدیدبارش کےباعث کئی مقامات پر درخت اوردیواریں گرگئیں، جبکہ متعدد مکانات کو بھی نقصان پہنچا،مختلف مزید پڑھیں