اداکار یوسف علی

اداکار یوسف علی اداکار یوسف علی کو اس جہاں سے گۓبتیس سال بیت گۓآج22.10.25 کوانکی بتیسویں برسی ھے۔پروردگار انکی مغفرت فرماۓ۔آمین یوسف علی بنیادی طور پر سندھی زبان کے فنکار تھے ۔یہ ٹیلیویژن کے منجھے ھوۓ اداکار تھے۔یوسف علی ضلع تھرپارکر کے ایک گاؤں جھڈو میں پیدا ھوۓ۔والدین کے انتقال کے بعد حیدرآباد منتقل ھوگۓ۔اداکاری مزید پڑھیں

یہ پاکستان کا شہر فیصل آباد ھے

یہ سعودی عرب نہیں نہ ہی یورپ کا کوئی علاقہ ہے بلکہ یہ پاکستان کا شہر فیصل آباد ھے ================== حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی تازہ ترینقومی خبریں23 اکتوبر ، 2025 وفاقی حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی، ضابطے کی کارروائی کے مزید پڑھیں

گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل گئی، شہری کی قسمت بھی بدل گئی

واشنگٹن، ڈی سی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے گاڑی کی نمبر پلیٹ پر لکھے اعداد کو اپنی قسمت کی نشانی سمجھا اور انہی نمبروں نے اسے 50 ہزار ڈالر کا خوش قسمت جیتنے والا بنا دیا۔ جان مرفی (John Murphy) نامی شخص نے بتایا کہ وہ ’’برینٹ ووڈ کے اے جے لِکرز اسٹور‘‘ مزید پڑھیں

اونٹاریو، کینیڈا: محمود اختر کے تحریر کردہ ڈرامہ ’دستک‘ کی نمائش

کینیڈا میں اونٹاریو سینئرز فورم کے زیرِ اہتمام اولڈ ہومز کے موضوع پر معروف اداکار محمود اختر کا تحریر کردہ اسٹیج ڈرامہ “دستک” ملٹن شہر کے فرسٹ اونٹاریو آرٹس سینٹر میں پیش کیا گیا۔ ڈرامے کی کہانی مختلف کمیونٹیز کے اُن بزرگوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں ان کی اولاد اولڈ ہومز میں چھوڑ جاتی مزید پڑھیں

چاند رویت: جمادی الاوّل کا چاند نظر آ گیا

ملک میں جمادی الاوّل 1447ھ کا چاند نظر آگیا۔ 24 اکتوبر کو یکم جمادی الاؤل ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔