چاند رویت: جمادی الاوّل کا چاند نظر آ گیا

ملک میں جمادی الاوّل 1447ھ کا چاند نظر آگیا۔ 24 اکتوبر کو یکم جمادی الاؤل ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔

علی ہاشم کراچی پہنچے، نئے گانے ’عشق دی لگیاں‘ کی شوٹنگ شروع

پاکستانی نژاد امریکی گلوکار علی ہاشم اپنے نئے گانے عشق دی لگیاں، کی شوٹنگ کے لیے کراچی پہنچ گئے، علی ہاشم کے رومانس سے بھرپور گیت کو نامور موسیقار نوید ناشاد نے کمپوز کیا ہے۔ واضح رہے کہ نوید ناشاد اس سے قبل میرے پاس تم ہو، سپر ہٹ ڈرامے، خدا اور محبت، کے ٹائٹل مزید پڑھیں

ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ

ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ یہ پانچ کا ہندسہ بھی اس کائنیات کا سب سے بڑا ہندسہ ہے،اسی لئیے یہ ماشااللہ بھی 5 مرتبہ ہے،مُجھے کئی سال بعد،برادر انورعباس کا علم ہوُا،ہم ٹہرے پاکستانی،اور برادر انور نکلے امریکی؟ ۰۰ ورنہ ہم تو،۰۰۰ “اطہر،ظفر،اظہر،مظہر” کی گردان ہی جانتے تھے،۰۰۰ مگراسدجہاں نے مُجھے بتایا کہ،جعفری بھائ،انور بھی مزید پڑھیں

جاپان: بےروزگار شخص نے فوڈ ڈلیوری پلیٹ فارم سے 1,000 کھانے مفت حاصل کر لیے

جاپان میں ایک بے روزگار شخص نے فوڈ ڈلیوری پلیٹ فارم کے ساتھ فراڈ کرتے ہوئے دو سالوں تک مفت میں ایک ہزار کھانے حاصل کیے۔ 38 سالہ یہ شخص دھوکہ دہی کے الزام میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس نے ایک فوڈ ڈلیوری ایپ میں موجود خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بغیر مزید پڑھیں

دیو ہیکل کدوؤں کی کشتیوں میں تبدیلی، انوکھا مقابلہ شروع

امریکی ریاست اوریگون میں ’’ویسٹ کوسٹ جائنٹ پمپکن ریگاٹا 2025‘‘کا انعقاد کیا گیا، اس مقابلے میں شریک افراد اندر سے خالی کیے گئے دیو قامت کدوؤں کو رنگ برنگے اور دلچسپ ملبوسات پہن کر جھیل میں چپوؤں کی مدد سے چلاتے رہے۔ ایونٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ ایک بالکل ہی مضحکہ خیز مزید پڑھیں