مالاکنڈ: فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللّٰہ اور انکی اہلیہ زخمی، بیٹا بیٹی جاں بحق

مالاکنڈ: فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللّٰہ اور انکی اہلیہ زخمی، بیٹا بیٹی جاں بحق تحصیل بٹ خیلہ میں فائرنگ کا واقعہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما مفتی کفایت اللّٰہ کے گھر میں پیش آیا۔ ===================== ================ For more news www.jeeveypakistan.com ============ لیویز کے مطابق مفتی کفایت اللّٰہ اور ان کی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید میجر زیاد سلیم کے گھر پہنچ کر تعزیت کی

وزیر داخلہ محسن نقوی بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر زیاد سلیم کے آبائی گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے شہید کی والدہ اور دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے شہید میجر زیاد سلیم کی والدہ، بہن اور بھائیوں کی حوصلہ مندی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

صوبہ بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں رواں سال اب تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کے 16 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ بلوچستان کے متعدد اضلاع کو ہیپاٹائٹس کے حوالے سے ’’ہائی رسک ایریاز‘‘ قرار دیا گیا ہے، جہاں صورتحال خاص طور پر سنگین مزید پڑھیں

بلوچستان میں پولیو وائرس کی صورتحال میں بہتری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولیو وائرس کے خلاف نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وائرس کی ماحولیاتی نمونوں میں موجودگی انتہائی کم ہو گئی ہے۔ بلوچستان کے مجموعی طور پر 23 اضلاع میں سے 19 علاقوں کے ماحول سے پولیو وائرس مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل، قبیلے کے سردار کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

بلوچستان میں پسند کی شادی کے نتیجے میں قتل کیے گئے جوڑے کے کیس میں گرفتار ہونے والے قبیلے کے سردار شیر باز ساتکزئی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیس نے سردار شیر باز ساتکزئی کو انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں