
بلوچستان میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کو غیرت کے نام پر سرعام قتل کر دیا گیا۔ اس انسانیت سوز واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس پر عوامی اور حکومتی سطح پر شدید غم و مزید پڑھیں
















































