
امریکا میں امیگریشن پالیسی کے خلاف مظاہرے، متعدد گرفتاریاں جون 12، 2025 واشنگٹن: امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد شہروں میں بڑی تعداد میں گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، بالٹی مور، نیویارک، اٹلانٹا اور مزید پڑھیں












































