
ممتازپاکستانی نژاد امریکی امیگریشن اٹارنی مصباح چودھری نے کہا ہے کہ امریکی امیگریشن قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے صرف قوانین کے سختی سے نفاذ کو یقینی بنایا گیا ہے سوشل میڈیا پر امریکی امیگریشن پالیسی سمیت امریکی ویزوں پر پابندی کے حوالے سے بڑھا چڑھاکر بات کی جارہی ہے اور خوف کا ماحول مزید پڑھیں
















































