
کافر ملک امریکہ میں ماہ رمضان میں اشیاء سستی مسلمان ملک پاکستان میں اشیاء مہنگی رمضان شروع ہوتے ہی امریکہ میں دیسی گروسری اسٹورز پر اشیاء صرف اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی آگئی یکم رمضان سے ہی پاکستانیوں اور دیگر مسلمانوں کے گروسری اسٹورز پر طوفانی سیلز کا آغاز ہوگیا رمضان مزید پڑھیں






























































