اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارشوں کے بعد ہنگامی صورتحال، نالہ لئی میں سیلابی کیفیت، شہریوں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک رخ اختیار کر گئی۔ نالہ لئی میں طغیانی کے باعث حکام نے ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے، جبکہ گوالمنڈی کے پل پر خطرے کے سائرن بجا دیے گئے تاکہ شہریوں کو ممکنہ خطرات سے خبردار کیا جا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد اسلام آباد میں نصب ہاتھوں اور گیندوں والا فن پارہ ہٹا دیا گیا

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد اسلام آباد میں نصب ہاتھوں اور گیندوں والا فن پارہ ہٹا دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سی ڈی اے حکام نے بتایا کہ مارگلہ ایونیو کے قریب ایران ایونیو پر ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے انسانی ہاتھوں میں گلوب نما گیند تھامے دو بڑے ماڈل اپنی مدد آپ مزید پڑھیں

اسلام آباد کی نئی یادگار تنازع کا شکار، کپڑے سے ڈھانپ دی گئی

اسلام آباد کے مارگلہ ایونیو پر حال ہی میں نصب کی جانے والی نئی یادگار پر ہونے والی سوشل میڈیا تنقید کے بعد انتظامیہ نے اسے کپڑے سے ڈھانپ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے سخت اعتراضات کے بعد یادگار کی تنصیب کا عمل اچانک روک دیا گیا ہے، مزید پڑھیں

اسلام آباد کی نئی یادگار پر سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لگائی جانے والی ایک نئی یادگار نے عوام کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے اور سوشل میڈیا پر اس کے بارے میں مختلف آراء اور تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے حالیہ دنوں میں مارگلہ ایونیو کے راؤنڈ اباؤٹ پر یہ منفرد یادگار نصب مزید پڑھیں

اسلام آباد اور لاہور کو ملانے والی موٹر وے پر افسوسناک واقعہ

اسلام آباد اور لاہور کو ملانے والی موٹر وے پر چکری انٹرچینج کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک مسافر بس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری۔ اس حادثے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 36 مسافر زخمی ہو گئے۔ بس لاہور کی طرف جا رہی تھی مزید پڑھیں