
لاہور، 3 نومبر، 2024. وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سینئر صحافی الطاف حسین قریشی کو ٹیلیفون اور انکی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس و تعزیت اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے، وزیر اعظم. اللہ تعالی آپ کو اس بڑے صدمے کو برداشت کی قوت اور صبر جمیل عطا مزید پڑھیں





























































