
4 نومبر 2024 پاکستان ریلویز کے بوڑھے ،یتیم اور بیوہ پینشنرز نے کہا کہ ہم بہت تکلیف میں ہیں۔ہمیں ہر مہینے خیرات مانگنی پڑتی ہے۔جب تمام ملک کے پینشنرز کو ہر ماہ کی یکم کو پینشن مل جاتی ہے،تو پھر ریلوے پینشنرز کو ہر ماہ بھیکاریوں کی طرح لائن میں کیوں کر کھڑا کر دیا مزید پڑھیں
















































