
اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بننے والا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سی ڈی اے نے ایف نائن پارک کو اس اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کر لیا ہے اور اس حوالے سے ماہر کرکٹر راشد لطیف کو مشاورتی کردار کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 54 مزید پڑھیں































































