اسلام آباد میں ڈرون سے ٹریفک کی نگرانی شروع

اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی پابندی یقینی بنانے اور خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایکسپریس وے، سری نگر ہائی وے اور دیگر اہم سڑکوں پر ڈرونز کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی کا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جعلی کال سینٹر پر چھاپہ

اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مارا اور 149 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایجنسی کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 71 غیر ملکی شامل ہیں، جن میں اکثریت چینی باشندوں کی ہے۔ حکام کے مطابق یہ جعلی کال سینٹر پونزی اسکیمز مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اکاؤنٹ نہ مٹانے پر 16 سالہ لڑکی غیرت کے نام پر قتل

راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں 16 سالہ لڑکی کو ٹک ٹاک اکاؤنٹ نہ مٹانے پر باپ نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ پولیس نے مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ڈھوک چوہدریاں داخلی تخت پڑی، روات سے اطلاع ملی کہ اخلاق احمد نے اپنی بیٹی مہک مزید پڑھیں

راولپنڈی میں کروڑوں روپے کی بینک ڈکیتی ناکام

پولیس نے راولپنڈی میں کروڑوں روپے کی بینک ڈکیتی کی ناکام کوشش پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو ٹاؤن کے علاقے میں پولیس کی فوری کارروائی کی بدولت تین مسلح ڈاکو بینک میں داخل ہوئے مگر صرف ایک کو گرفتار کیا جا سکا جبکہ باقی دو فرار ہو گئے، پولیس مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ پاکستان کے لئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ھے : وزیراعظم

اسلام آباد: 20 دسمبر، 2024 وزیرِ اعظم کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس انسانی اسمگلنگ پاکستان کے لئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ھے : وزیراعظم وزیراعظم کی انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے متعلقہ اداروں کو آپس کے رابطے مزید بہتر بنانے کی ہدایت وزیراعظم مزید پڑھیں