راولپنڈی، شیر گھر میں داخل

راولپنڈی، پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں شیر گھر میں داخل ہوگیا۔ شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوا، محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیموں نے شیر کو پکڑ لیا۔ گھر میں داخل ہونے والا شیر اس سے قبل اسکیم تھری میں داخل ہوا تھا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شیر چڑیا گھر سے بھاگ مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز کے متعدد ٹریل بارشوں کے پیش نظر عارضی طور پر بند

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کے تحت مارگلہ ہلز کے چار ٹریل عوام کے لیے عارضی طور پر بند کر دیے ہیں۔ انتظامیہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 19 اگست کو ٹریل نمبر 2 سے 5 تک شہریوں کے لیے بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ سید پور گاؤں کے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ایف-9 پارک میں مجوزہ بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر پر ماہرین اور سماجی اداروں کی شدید مخالفت

سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید، انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان (IAP) اور IAP گرین انیشیٹو نے وفاقی دارالحکومت کے مشہور ایف-9 پارک میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کے منصوبے کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ تعمیر نہ صرف شہر کے ماحولیاتی توازن کو بگاڑ سکتی ہے بلکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں آج اور کل حق کے لیے مقابلہ اور یومِ آزادی کی تقریبات موخر کر دی گئی

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے جانی نقصان کے باعث اسلام آباد میں آج اور کل معرکہ حق اور جشنِ آزادی کی تقریب ملتوی کردی گئی۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی ہدایت پر ایف نائن پارک میں ہونے والا پروگرام ملتوی کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ افراد مزید پڑھیں