ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی جیوز گوادر کے زیراہتمام جیوز آرٹ گیلری اور آرٹ کلاس کے آرٹسٹوں کے فن پاروں کا افتتاح کیا

خبرنامہ نمبر 50752023 گوادر 28اکتوبر 2023 ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی جیوز گوادر کے زیراہتمام جیوز آرٹ گیلری اور آرٹ کلاس کے آرٹسٹوں کے فن پاروں کا افتتاح کیا نمائش میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پینٹنگز بھی الگ سے بالکل تھیمیٹک بنیاد پر رکھی گئیں اس موقع ایک تقریب منعقد ھوئی جس کی مزید پڑھیں

پاکستان لٹریچر فیسٹیول(سکھر چیپٹر) کی افتتاحی تقریب 28اکتوبر کو ہوگی وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ صدرآرٹس کونسل استقبالیہ خطبہ پیش کریں گے

سکھر ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے مشترکہ تعاون سے دو روزہ ” پاکستان لٹریچر فیسٹیول2023ء(سکھر چیپٹر) کی افتتاحی تقریب بروز ہفتہ 28اکتوبر ساڑھے 10بجے صبح اکیڈمک بلاک 1 آڈیٹوریم ، آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں منعقد کی جائے گی جس کا افتتاح مہمانِ خصوصی وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

کراچی کا مشہور ادب فیسٹیول اپنے پانچویں ایڈیشن کے لیے تیار

کراچی (16 اکتوبر 2023) پاکستان میں ادب اور فن کی باوقار تقریبات میں سے ایک اہم ترین تقریب “ادب فیسٹیول ” کے پانچویں ایڈیشن کی تاریخ اور مقررین کے ناموں کا اعلان کردیا گیاجو 25اور26نومبر کو ہیبٹ سٹی میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس ضمن میں کراچی میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

معروف صحافی شاہ ولی اللہ جنیدی کی کتاب شکستہ تہذیب شائع ہوگئی

معروف صحافی شاہ ولی اللہ جنیدی کی کتاب شکستہ تہذیب شائع ہوگئی کراچی()معروف صحافی شاہ ولی اللہ جنیدی کی تیسری کتاب شکستہ تہذیب شائع ہوگئی ہے اس کتاب میں قیام پاکستان کے بعد قائم ہونے والے مثالی علاقے ناظم آباد اور نارتھ ناظم کا تاریخی احوال قلمبند کیا گیا ہے ان دونوں علاقوں کی معروف مزید پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں تھیٹر کے بین الاقوامی میلے ”پاکستان تھیٹر فیسٹیول2023“کا رنگا رنگ افتتاح

گورنر سندھ کامران ٹسوری، گورنر پنجاب، آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ، صوبائی وزیر جنید شاہ، مزاح نگار انور مقصود، اداکار عثمان پیرزادہ و دیگر فنکاروں صدا کاروں، ہدایت کاروں کی شرکت کراچی( نعیم اختر )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”پاکستان تھیٹرفیسٹیول2023“ کا افتتاح جمعہ کے روز کیاگیا، افتتاحی تقریب کے ریڈ مزید پڑھیں