ایچ ای سی نے گوادر یونیورسٹی کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرکے سند جاری کردی

یونیورسٹی آف گوادر کو ایک سال کے قلیل عرصے میں ایچ ای سی سے باقاعدہ تسلیم ہونے کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا۔ یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کہا ہے کہ گوادر یونیورسٹی ایک سال کے قلیل عرصے میں اپنے ابتدائی مراحل نہایت خوش اسلوبی سے طے کیا ہے اور مزید پڑھیں

ریسرچ میں ہماری یونیورسٹی کراچی میں دوسرے نمبر پر ہے ، KIET کراچی انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ ٹیکنولوجی کے ہیڈ آف پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر ایئر کموڈور ریٹائرڈ ہمایوں وقار کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لئے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔

ریسرچ میں ہماری یونیورسٹی کراچی میں دوسرے نمبر پر ہے ، KIET کراچی انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ ٹیکنولوجی کے ہیڈ آف پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر ایئر کموڈور ریٹائرڈ ہمایوں وقار کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لئے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔ گزشتہ دنوں ایس پی سی سی آئی میں ایک سیمینار کے موقع مزید پڑھیں

بین الاقوامی مرکز جامعہ کراچی میں ’ایکسرے ڈفریکشن‘ کی قومی سہولت کا افتتاح سیکریٹری یونیورسٹیز اوربورڈ نے افتتاح کیا، سیکریٹری محمد مریدرحیمون، ڈاکٹر خالد عراقی تقریب سے خطاب کیا پروفیسر عطاالرحمن، پروفیسر اقبال چوہدری،محترمہ نادرہ پنجوانی اور عزیز جمال کی افتتاحی تقریب میں شرکت

کراچی:۔ سیکریٹری محکمہئ یونیورسٹیز اوربورڈ محمد مریدراہیمو نے جمعرات کو ایچ ای جے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری جامعہ کراچی کی لیبارٹری پروفیسر عطا الرحمن لیبارٹریز میں قائم جدید ’ایکسرے ڈفریکشن کی‘ قومی سہولت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر شیخ الجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی، آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی مزید پڑھیں

آئی ٹی کا استعمال جنگلی حیات کے تحفظ میں سنگ میل ثابت ہوگا،بنگل خان مہر جامعہ این ای ڈی کے شعبہ سافٹ ویئر انجینئرنگ اور محکمہ جنگلی حیات سندھ کے مابین مفاہمتی یادداشت

کراچی( ) تحفظ جنگلی حیات صوبہ سندھ پالیسی 2022 کے اہداف کی تکمیل کے تناظر میں جامعہ این ای ڈی کے شعبہ سافٹ ویئر انجینئرنگ اور محکمہ جنگلی حیات (سندھ) کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، جس کے تحت تحفظ جنگلی حیات کے شعبہ میں ٹیکنالوجی اور ریسرچ کو فروغ دیا جائے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی: شعبہ عربی کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد – اوپن میرٹ اور مخصوص نشستوں کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع

جامعہ کراچی: شعبہ عربی کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد عربی زبان تقریبا 2500 سال پرانی زبان ہے جس کو نا صرف قرآن وحدیث اور اہل جنت کی زبان ہونے کا شرف حاصل ہے بلکہ جدید دنیا میں بھی پچھلے پچاس سال سے اقوام متحدہ کی چھٹی سرکاری زبان ہونے کا مقام مزید پڑھیں