جے ایس ایم یو لیب اور ہولی فیملی اسپتال میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈائیگناسٹک لیب ہولی فیملی اسپتال کو 25 فیصد رعایتی نرخ پر ٹیسٹ کی 24 گھنٹے سہولت فراہم کرے گی

جے ایس ایم یو لیب اور ہولی فیملی اسپتال میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈائیگناسٹک لیب ہولی فیملی اسپتال کو 25 فیصد رعایتی نرخ پر ٹیسٹ کی 24 گھنٹے سہولت فراہم کرے گی مفاہمتی یادداشت پر دستخط جے ایس ایم یو رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان اور میڈیکل ڈائریکٹر ہولی فیملی اسپتال مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی میں تمام تر تعلیمی سرگرمیاں 9جنوری 2022بروز پیر سے باقاعدہ شروع ہو رہی ہیں

ڈیرہ اسماعیل خان گومل یونیورسٹی میں تمام تر تعلیمی سرگرمیاں 9جنوری 2022بروز پیر سے باقاعدہ شروع ہو رہی ہیں اس حوالے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی ہدایت پر ترجمان گومل یونیورسٹی نے وضاحتی بیان جاری کر دیا =================================

خاران میں محکمہ بہبود آبادی کی نئی تعمیر ہونے والی عمارت بلوچستان یونیورسٹی کے سب کیمپس خاران کی طالبات کے ہاسٹل کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری

حکومت بلوچستان نے خاران میں محکمہ بہبود آبادی کی نئی تعمیر ہونے والی عمارت بلوچستان یونیورسٹی کے سب کیمپس خاران کی طالبات کے ہاسٹل کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے واضع رہے کہ چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کے گزشتہ دورہ خاران کے دوران طالبات نے ان سے گرلز ہاسٹل کی مزید پڑھیں

ائر ایجوکیشن کمیشن جامعات کے مالی مسائل اور دیگر متعلقہ امور کے حل کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر مشترکہ اقدامات کرنے پر یقین رکھتاہے ہم اپنی جی ڈی پی کا 0.29 فیصد حصہ اعلیٰ تعلیم پر خرچ کرتے ہیں اور اس سال ایچ ای سی کا کل بجٹ 106 ارب روپے ہے جو کہ ناکافی ہے انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ تکنیکی بنیادوں پر منحصر تعلیم پر ہے بلوچستان کے تعلیمی انڈیکیٹرز بہتر ہوئے ہیں اور ہم اسکیلڈ بیسڈ تعلیم لانچ کرنا چاہتے ہیں جس کے لیے ہم نے مائیکروسافٹ کے ساتھ بھی ایک معاہدہ کیا ہے اور کورس ایرا کے مفت کورسز بھی طلباء کیلے آن لائن دستیاب ہیں

بلوچستان کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کو درپیش مالی مسائل اور ہائر ایجو کیشن سے متعلق صوبائی امور کے جائیزہ کے لی? صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری اور چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد اور انکی ٹیم نے ملاقات کی متعلقہ صوبائی حکام بھی اس موقع پر موجود مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر نسیم احمد کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کیلئے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔ملکی ترقی کے لیے اکیڈمیا اور انڈسٹری کو مل کر کام کرنا ہوگا DALFA ایکسپو کا دوسرا ایڈیشن نہایت کامیاب رہا ۔

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر نسیم احمد کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کیلئے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔ملکی ترقی کے لیے اکیڈمیا اور انڈسٹری کو مل کر کام کرنا ہوگا DALFA ایکسپو کا دوسرا ایڈیشن نہایت کامیاب رہا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد مزید پڑھیں