ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دے دیا

ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دے دیا
November 21, 2025

پیکٹا بورڈ آف گورنرز اجلاس میں بے قاعدگیوں کے معاملے پرایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تراب حسین نے استعفیٰ دے دیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پرنسپل ایچی سن کالج نے بورڈ ممبر شپ سے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفی دیا، بھاری معاوضوں کی وجہ سے بورڈ اجلاس کم کئے گئے ہیں۔

مائیکل تھامسن کا استعفیٰ منظور ، آمنہ عمران ایچی سن کالج کی قائم مقام پرنسپل تعینات

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ ممبران ایجنڈے بارے آگاہ نہ کرنے اور بے قاعدگیوں پر نالاں ہیں،بروقت ورکنگ پیپرز نہ ملنے سے ممبران اجلاس میں اپنا کردارادا نہیں کر پاتے۔

https://humnews.pk/latest/558974/