اسریٰ یونیورسٹی کراچی کیمپس کے آٹھویں جلسہ تقسیم اسناد میں 269 طلبا و طالبات کو اسناد دی گئیں

اسریٰ یونیورسٹی کا نام Faimer اور ورلڈ ڈائریکٹری آف میڈیکل اسکولز اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن میں بھی درج ہیں احمد ولی اللہ قاضی کراچی (اسٹاف رپورٹر)وائس چانسلر پروفیسر احمد ولی اللہ قاضی نے اسری یونیورسٹی کراچی کیمپس میں آٹھویں جلسہ تقسیم اسنادکی تقریب میں طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ مزید پڑھیں

یونیورسٹی کے آرٹ اینڈ فلم میکنگ مقابلے کی شاندار اختتامی تقریب- فنکاروں اور فلم سازوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کا مظاہرہ

– یونیورسٹی کے آرٹ اینڈ فلم میکنگ مقابلے کی شاندار اختتامی تقریب فنکاروں اور فلم سازوں کی تخلیقی صلاحیتوں اور صلاحیتوں کا مظاہرہ ================ پریس ریلیز 23 فروری 2024 گوادر یونیورسٹی کا آرٹ اور فلم سازی کا مقابلہ دو اہم دنوں کے شاندار فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں ابھرتے ہوئے فنکاروں اور مزید پڑھیں

وائس چانسلر یونیورسٹی کی الوداعی ملاقات

وائس چانسلر یونیورسٹی کی الوداعی ملاقات ======================= وائس چانسلر یونیورسٹی کی الوداعی ملاقات گورنر بلوچستان سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلوچستان کی الوداعی ملاقات کوئٹہ 22 فروری: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلوچستان پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن نے جمعرات کے روز گورنر ہاؤس کوئٹہ میں الوداعی ملاقات کی. اس مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی بورڈز کے حوالے سے حکومتی شخصیات کا دوہرا معیار کیوں ؟

تعلیمی حلقوں میں یہ تاثر عام ہے کہ سندھ کے تعلیمی بورڈز کے حوالے سے حکومتی شخصیات نے دہرا معیار اپنا رکھا ہے اور سارے بورڈز کے معاملات میں بورڈز کی اہم شخصیات کے ساتھ حکومتی عہدے داروں کا رویہ ایک جیسا نہیں ہے ۔ اس تاثر کو اس وقت مزید تقویت ملتی ہے جب مزید پڑھیں

کراچی میٹرک بورڈ کے دسویں جماعت کے نتائج میں ہیراپھیری سے متعلق انکوائری رپورٹ موصول – کھودا پہاڑ نکلا چوہا

کراچی میٹرک بورڈ کے دسویں جماعت کے نتائج میں ہیراپھیری سے متعلق انکوائری رپورٹ موصول – کھودا پہاڑ نکلا چوہا ============ نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کو کراچی میٹرک بورڈ کے دسویں جماعت کے نتائج 2023 میں ہیراپھیری سے متعلق انکوائری رپورٹ موصول سیکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈاکٹر شیرین مصطفیٰ کی سربراہی میں تحقیقات مزید پڑھیں