گورنر اسٹیٹ بینک تبدیل-کل میعاد ملازمت ختم ہورہی ہے۔ حکومت نے توسیع نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے شکریہ کہہ دیا

زیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنراسٹیٹ بینک کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کل گورنراسٹیٹ بینک رضاباقرکی 3سالہ مدت پوری ہوگی میں نے رضاباقر سے بات کی اورانکوحکومتی فیصلےسےآگاہ کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے رضاباقر کی خدمات مزید پڑھیں

ملکی معیشت کے فروغ میں بزنس کمیونٹی کا کردار ہر اول دستے کارہا ہے،ایس ایم منیر

ملکی معیشت کے فروغ میں بزنس کمیونٹی کا کردار ہر اول دستے کارہا ہے،ایس ایم منیر یو بی جی گروپ ملک بھر کے تمام کاروباری اداروں اور نمائندوں کو یکساں اہمیت دیتا ہے،زبیرطفیل کراچی( 23اپریل2022) یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت،صنعت و تجارت، اور مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے FBR کو جاوید آفریدی (عمران کا ATM) کی کمپنی کو گاڑیوں کی امپورٹ میں انڈر انوائسنگ کر کے قومی خزانے کو مبینہ طور پر 1.1 ارب کا نقصان پہنچانے کی تحقیقات کا حکم

لوٹ سیل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے FBR کو جاوید آفریدی (عمران کا ATM) کی کمپنی کو گاڑیوں کی امپورٹ میں انڈر انوائسنگ کر کے قومی خزانے کو مبینہ طور پر 1.1 ارب کا نقصان پہنچانے کی تحقیقات کا حکم دیا ھے۔ اس کی کمپنی پر انڈر انوائسنگ کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے سنہ 2021 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی؛ پاکستان میں 6.5 ملین ویڈیوز حذف کیں گئیں

ٹک ٹاک نے سنہ 2021 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی؛ پاکستان میں 6.5 ملین ویڈیوز حذف کیں گئیں • مذکورہ رپورٹ میں پلیٹ فارم کو سنہ 2021ء کے پورے سال میں محفوظ اور خوش گوار پلیٹ فارم کے طور پر برقرار رکھنے کے لیے اہم اقدامات کو مزید پڑھیں

نوید قمر ڈی جی ٹی او آفس کو منظم اورکمرشل قونصلرز کو فعال کریں،ایس ایم منیر

صدر یو بی جی زبیرطفیل کی سید نوید قمر کو وفاقی وزیر تجارت و سرمایہ کاری کا قملدان سنبھالنے پر مبارکباد کراچی(21 اپریل 2022)یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی) نے نوید قمر کو وفاقی وزیر برائے تجارت و سرمایہ کاری نامزد ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بھرپور تعاون کی پیشکش کردی ہے۔یو بی مزید پڑھیں