آج سرفراز اور رضوان کا مقابلہ ہوگا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں آج وکٹ کیپر کپتانوں کا مقابلہ ہوگا، محمد رضوان کی ناقابل شکست ملتان سلطانز سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی۔ دونوں ٹیموں میں گیم چینجرز کسی بھی لمحے میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، دونوں ٹیمیں جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں

راشد خان ’نیشنل ڈیوٹی‘ دینے کیلئے پرجوش

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز افغان اسپنر راشد خان پی ایس ایل میں شرکت کرنے کے لیے پُرجوش ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر پاکستان روانگی کی تصویر شیئر کی اور پی ایس ایل میں شرکت کو ’نیشنل ڈیوٹی‘ قرار دیا۔ راشد خان نے لکھا کہ مزید پڑھیں

غیرملکی کھلاڑیوں نے کیا کہا؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ اپنے آغاز سے ہی دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا ایک بہترین اور موزوں پلیٹ فارم رہا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے غیرملکی کھلاڑی ہمیشہ مقامی ٹیلنٹ کے معترف رہے ہیں جبکہ 2020 کے بعد جب سے لیگ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے ملتوی میچز جون میں ہونا اچھی خبر ہے، بریڈ ہاگ

پاکستان سپر لیگ کو ملک سمیت دنیا کے کئی ممالک میں بھرپور طریقے سے دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔ اس کا ایک اور ثبوت سابق آسٹریلوی کھلاڑی کا بیان ہے جنہوں نے پی ایس ایل سکس کے ملتوی ہونے والے میچز کے دوبارہ کرائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سابق آسٹریلوی کھلاڑی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے ملتوی شدہ میچز جون میں کراچی میں ہوں گے، پی سی بی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی شدہ میچز کراچی میں ہی ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز کے درمیان اتفاق ہوگیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز بھی کراچی میں کروائے مزید پڑھیں