پی ایس ایل 6: حفیظ اور فخر کی شاندار بیٹنگ، قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان اور محمد حفیظ کی شاندار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کے تجربہ کار بیٹسمین محمد حفیظ اور جارح مزاج فخر زمان نے 179 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: قلندرز کا گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

psl QUETTA AND LAHORE

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایونٹ کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ مزید پڑھیں