بائیو سیکیور ببل میں کورونا کیسے داخل ہوا؟

پاکستان سُپر لیگ (پی سی بی) کے ایڈیشن 6 کو ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی اور ٹیم اونر میٹنگ میں بحث جاری ہے کہ بائیو سیکیور ببل میں کورونا کیسے داخل ہوا؟ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ٹیموں کوایونٹ سے قبل الگ ہوٹل میں قرنطینہ کرا کر دوسرے ہوٹل ٹرانسفر کیا گیا۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل6 ملتوی: شاداب خان شدید افسردہ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور پاکستان سُپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی شاداب خان نے پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے پر شدید افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاداب خان نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’یااللّہ! ہمارے پی ایس ایل مزید پڑھیں

ہمارے پی ایس ایل کو نظر لگ گئی: حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سُپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹد کی نمائندگی کرنے والے حسن علی نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل کو ملتوی کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پی ایس ایل کو نظر لگ گئی سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی نے مزید پڑھیں

پی سی بی کا PSL6 ملتوی کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ملتوی کیا گیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان پی ایس ایل 6 کے حوالے سے 3 مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ ٹوٹل کا دفاع ہوگیا، ایونٹ کے 14ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دے دی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں