پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹد نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 197 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان کا وطن واپسی کا اعلان

اکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 میں ابتدائی دو میچوں میں شان دار کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم لاہور قلندرز جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راؤنڈر راشد خان کی خدمات سے محروم ہوگئی۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی نمبر ایک باؤلر راشد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

زیادہ رنز بنانے کے باوجود ملتان کو ایک اور شکست کیوں ہوئی؟

ابھی اتوار کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے پہلے مقابلے میں ملتان سلطانز کو آخری 2 اوورز میں 20 رنز کا دفاع کرنا تھا لیکن 19ویں اوور میں ایک چھکا اور 3 چوکے لگنے کی وجہ سے ملتان یہ مقابلہ ہار گیا اور بالکل یہی داستان منگل کو پھر دہرائی گئی، جب پشاور زلمی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز کی جانب سے 194 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے 19ویں اوورز میں حاصل کرکے ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی سمیٹ لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ مزید پڑھیں

خلاف توقع ملک کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا آغاز دھیمے انداز میں ہوا ہے

عبد الماجد بھٹی ——————- پاکستان سپر لیگ کا میلہ کراچی میں شروع ہوگیا ۔کیا چھٹے سال کوئی نئی چیمپین ٹیم80ملین روپے اور خوبصورت ٹرافی کی حقدار بنے گی یا کوئی سابق چیمپین ہی یہ ٹورنامنٹ ایک سے زائد بار جیتنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔اس بات کا فیصلہ 22مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔اس مزید پڑھیں