عمران نیازی نے 90 دنوں میں کرپشن کے خاتمے کا کہا تھا لیکن پی ٹی آئی کے لوگ خود کرپشن کررہے ہیں اور پی ٹی آئی حکومت نے ملک کے سارے کرپشن کے رکارڈز بھی توڑ دیے ہیں جبکہ عمران نیازی کا احتساب کا نعرہ جھوٹا تھا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ملک کا قرضہ ہماری جی ڈی پی کے تقریباً 95 فیصد تک جا پہنچا ہے جو کہ فسکل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی رہنما رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال کی ایس ایس پی قمبر کے ہمراہ گاؤں خیرپور جوسو آمد بااثر وڈیرے کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون فہمیدہ سیال کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی

لاڑکانہ سے محمد عاشق پٹھان ——- پیپلز پارٹی رہنما رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال کی ایس ایس پی قمبر کے ہمراہ گاؤں خیرپور جوسو آمد بااثر وڈیرے کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون فہمیدہ سیال کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اس موقع پر ایم پی اے سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

انڈس ہائی وے نزد با با جی ہوٹل راجنپور کے ایک گھر سے آئے ہوئے مہمان کا موٹر سائیکل چوری ہو گیا۔

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) گذشتہ شب انڈس ہائی وے نزد با با جی ہوٹل راجنپور کے ایک گھر سے آئے ہوئے مہمان کا موٹر سائیکل چوری ہو گیا۔سٹی پولیس راجن پور نے نا معلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق راجن پور کے ایک محنت کش مزمل کے گھر موٹر سائیکل مزید پڑھیں

نواحی قصبہ فاضل پور میں مقامی قبرستان کے قریب نہر کی پٹڑی پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے دو بھائیوں کی ٹانگوں پر گولیاں چلا دیں جس سے وہ زخمی ہو گئے

راجن پور(ڈسڑکٹ رپوٹرر) نواحی قصبہ فاضل پور میں مقامی قبرستان کے قریب نہر کی پٹڑی پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے دو بھائیوں کی ٹانگوں پر گولیاں چلا دیں جس سے وہ زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق فاضل پور کے رہائشی امانت علی قرشی کے دو بیٹے حمزہ اور حسنین نہر کی پٹری مزید پڑھیں

لاکھ بولی دینے والے کو ٹھیکہ نہ ملا۔21 لاکھ روپے میں ٹھیکہ لینے والے کی تحریری درخواست چیف آفیسر چوہدری شاہد نے موقع پر مسترد کر دی 20 لاکھ بولی دینے والا کونسلر ٹھیکہ لے گیا۔

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)25 لاکھ بولی دینے والے کو ٹھیکہ نہ ملا۔21 لاکھ روپے میں ٹھیکہ لینے والے کی تحریری درخواست چیف آفیسر چوہدری شاہد نے موقع پر مسترد کر دی 20 لاکھ بولی دینے والا کونسلر ٹھیکہ لے گیا۔ تاخیری حربے استعمال کر کے کئی لوگوں کوچلتا کیا گیا باقی بولی دینے والوں کے ساتھ مزید پڑھیں