،عمران خان کی سیاست کا خاتمہ لاہور شہر سے ہوگا۔-خواجہ سعد رفیق=ن لیگ کے 7 ارکان ووٹ کاسٹ کرنے ہی نہیں آئے (پی ٹی آئی)

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے، عمران خان جب دوسری پارٹیوں کے بندے توڑ کر انہیں پی ٹی آئی میں شامل کرتا ہے تو بڑے فخر سے کہتا ہے کہ یہ میرے ٹائیگر ہیں اور جب عمران خان کے رویے کی وجہ سے کوئی رکن مزید پڑھیں

ہمیں پتا چل گیا تھا کہ آصف زرداری کوئی گیم چلا رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رات سے ہی ہمیں پتا چل گیا تھا کہ آصف زرداری کوئی گیم چلا رہا ہے، ہمیں پتا تھا کہ اس نے کوئی گیم کرنا ہے۔ اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری تیس مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین چوہدری ظہور الٰہی شہید کے سیاسی وارث اور علمبردار ہیں

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنے کیلئے سب مل کر کوشش کریں گے۔ دنیا نیوز کے مطابق حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پاکستان گزشتہ5 سالوں سے مشکلات میں مزید پڑھیں

مریم نواز کی شجاعت حسین کے فیصلے کی تعریف- سپریم کورٹ پر نظریں ہیں، نوجوان احتجاج کریں، عمران خان

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جمہوری جدوجہد کے فیصلہ کن موڑ پر چوہدری شجاعت حسین کا فیصلہ اُن کی مثبت جمہوری سوچ کی دلیل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر نے آئین توڑا، توہین عدالت کی، پرویز الہٰی- چوہدری شجاعت کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے آئین توڑا ہے، توہین عدالت کی ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر آرٹیکل 6 لگتا ہے۔ پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ آج پھر اس نے مزید پڑھیں