توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قراردے دیا

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قراردے دیا عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قراردے دیا۔ اس ضمن میں ای سی پی نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج سابق صدور گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد شعیب بٹ اور اخلاق بٹ نے ملاقات کی اور ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے خطیر رقم کا چیک وزیر اعظم کو پیش کیا.

اسلام آباد : 21 اکتوبر 2022 وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج سابق صدور گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد شعیب بٹ اور اخلاق بٹ نے ملاقات کی اور ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے خطیر رقم کا چیک وزیر اعظم کو پیش کیا. ملاقات میں وفاقی وزیر براے توانائی انجنیئر خرّم دستگیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج آل پاکستان چائنیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی.

اسلام آباد : 21 اکتوبر 2022 وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج آل پاکستان چائنیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی. وفد کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر Yang Jianduo نے کی. وفد کی جانب سے پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے ایک لاکھ چار ہزار امریکی مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات۔ ملاقات میں سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن بھی شریک ہوۓ۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات۔ ملاقات میں سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن بھی شریک ہوۓ۔ وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم کو صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے حوالے سے پیش رفت پر بریفنگ دی۔ انہوں نے سیلاب زدگان کی مزید پڑھیں

ملک میں پبلک ٹرانسپورٹ میں الیکٹرک بسوں کی شمولیت، الیکٹرک وہیکلز کی صنعت و معاون انفراسٹرکچر کی تعمیر اور قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع پر اعلی سطح کا اجلاس.

پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی پیدا کی ہوئی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ بھگت رہا ہے. وزیرِ اعظم حکومت موسمیاتی تبدیلی میں کارگر عناصر کی روک تھام کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کر رہی ہے. وزیرِ اعظم حکومت الیکٹرک وہیکلز کی تعداد میں اضافے اور اسکے لئے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر مزید پڑھیں