توانائی کے مقامی وسائل کو بروۓ کار لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف

تھر کول ہماری توانائی ضروریات کو بخوبی پورا کر سکتا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف ہم درآمدی کوئلے کی بجاۓ مقامی کوئلے سے سستی بجلی پیدا کریں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تھر کول کی ترسیل کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ سیکرٹری ریلوے نے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد انجینئر عائشہ کو صدارتی ایوارڈ سے نواز گیا

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر نصیر آباد انجینئر عائشہ کو صدارتی ایوارڈ سے نواز گیا ایوان صدر اسلام آباد صدر پاکستان جناب عارف علوی کی جانب سے کم عمر ترین انجینئر عائشہ زہری کو اعلیٰ کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا پاکستان انجینرنگ کونسل کی جانب سےاپنے اپنے شعبوں میں مثالی خدمات سرانجام دینے والے مزید پڑھیں

چوبیسویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈکوارٹرز کادورہ

اسلام آباد، 20 اکتوبر 22: چوبیسویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ اینالیسس (ISSRA) میجر جنرل رضا ایزد کررہےتھے۔ ورکشاپ کے شرکاء کو پاک بحریہ کے چیلنجز اور لائحہ عمل بشمول بلیواکانومی کے فروغ میں پاک بحریہ مزید پڑھیں

گورنرسندھ کانارتھ ناظم آباد کمیونٹی پولیسنگ سینٹر کا دورہ گورنر سندھ کو منصوبہ سے متعلق بریفنگ دی ۔اس طرح کے سینٹرز کا قیام خوش آئند ہے

گورنرسندھ کانارتھ ناظم آباد کمیونٹی پولیسنگ سینٹر کا دورہ گورنر سندھ کو منصوبہ سے متعلق بریفنگ دی ۔اس طرح کے سینٹرز کا قیام خوش آئند ہے ۔ گورنر سندھ کراچی ( اکتوبر 20 ) گورنرسندھ کامران خان ٹیسور ی نے نارتھ ناظم آباد میں کمیونٹی پولیسنگ سینٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پرکمیونٹی پولیسنگ مزید پڑھیں

سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے تحت منصوبوں کے حوالے سے پچھلے 48 گھنٹوں میں پیش رفت پر وزیراعظم کا اظہار مسرت ; کابینہ کے متعلقہ ارکان اور افسران کو خراج تحسین

جس تیزی اور نیک نیتی سے کابینہ کے متعلقہ ارکان اور افسران کے اس گروپ نے کام کیا ہمیں اسی رفتار اور ولولے سے کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم سعودی عرب نے ہمیشہ ہر محاز پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے: وزیراعظم وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے زیر التوا منصوبوں مزید پڑھیں