وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج آل پاکستان چائنیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی.

اسلام آباد : 21 اکتوبر 2022

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج آل پاکستان چائنیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی. وفد کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر Yang Jianduo نے کی.

وفد کی جانب سے پی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے ایک لاکھ چار ہزار امریکی ڈالرز کی رقم کا چیک وزیر اعظم کو پیش کیا گیا. وزیر اعظم نے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ایسوسی ایشن کی جانب سے امدادی رقم کی فراہمی وفد کا شکریہ ادا کیا .
=====================