ملک میں پبلک ٹرانسپورٹ میں الیکٹرک بسوں کی شمولیت، الیکٹرک وہیکلز کی صنعت و معاون انفراسٹرکچر کی تعمیر اور قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع پر اعلی سطح کا اجلاس.

پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی پیدا کی ہوئی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ بھگت رہا ہے. وزیرِ اعظم حکومت موسمیاتی تبدیلی میں کارگر عناصر کی روک تھام کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کر رہی ہے. وزیرِ اعظم حکومت الیکٹرک وہیکلز کی تعداد میں اضافے اور اسکے لئے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی.

اسلام آباد : 21 اکتوبر 2022 وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آج چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی. چیئرمین سینیٹ نے پی-ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے سینیٹ آف پاکستان کی طرف سے ایک کروڑ دس لاکھ روپے کی رقم کا چیک وزیر اعظم کو پیش کیا.

انچارج سی آئی اے کی خفیہ اطلاع پر نزد ٹول پلازہ پر کامیاب کاروائی ایریگیشن کا ملازم درجنوں شراب کی بوتلوں کے ساتھہ گرفتار،

میرپورخاص== تحسین احمد خان === انچارج سی آئی اے کی خفیہ اطلاع پر نزد ٹول پلازہ پر کامیاب کاروائی ایریگیشن کا ملازم درجنوں شراب کی بوتلوں کے ساتھہ گرفتار، انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری ہمراہ انچارج ڈی آئی بی دانش احمد بھٹی، ایس آئی ھدایت اللّه کی خفیہ اطلاع پر نزد ٹول پلازہ مزید پڑھیں

خالق کائنات نے محمد مصطفی ﷺ کی ذات اقدس کو وجہہ تخلیق کائنات کی نویددیکرتمام جہانوں کیلئے رحمت العالمین بناکر بھیجا،

میرپورخاص == تحسین احمد خان ===خالق کائنات نے محمد مصطفی ﷺ کی ذات اقدس کو وجہہ تخلیق کائنات کی نویددیکرتمام جہانوں کیلئے رحمت العالمین بناکر بھیجا، اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی تعریف و توصیف واضح طورپر قرآن کریم میں بیان فرمائی ہے اس امر کا اظہارمنیجنگ ٹرسٹی و پرنسپل پروفیسرڈاکٹر سید رضی محمد،مولانا حفیظ مزید پڑھیں

سچ کے دور کے بعد غلط معلومات اور اسلاموفوبیا سے نمٹنا

دو روزہ او آئی سی وزراءاطلاعات کانفرنس آج سے استنبول میں شروع: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی دو روزہ او آئی سی وزراءاطلاعات کانفرنس آج سے استنبول میں شروع ہو رہی ہے۔ ۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کانفرنس میں پاکستانی کی نمائندگی کررہی ہیں ۔۔ کانفرنس کا موضوع ہے ”سچ مزید پڑھیں