پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں محکمہ صحت کے ملازمین کے مابین پاکستان ہیلتھ سپورٹ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آ گیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں محکمہ صحت کے ملازمین کے مابین پاکستان ہیلتھ سپورٹ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آ گیا ہے جس کے لئے صوبے کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ایمپلائز نے نئی باڈی تشکیل دی ہے تاکہ اُن کے مسائل کو مربوط انداز میں پیش اور اُن کا مزید پڑھیں

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ/امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے مریضوں کو انتظار کی زحمت سے بچانے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراض چشم و امراض نسواں میں کنسلٹنٹ سے طبی معائنے کا وقت لینے کیلئے اپوا ئنٹمنٹ ہیلپ لائن کا اجراء کر دیا

لاہور ( جنرل رپورٹر )پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ/امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے مریضوں کو انتظار کی زحمت سے بچانے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراض چشم و امراض نسواں میں کنسلٹنٹ سے طبی معائنے کا وقت لینے کیلئے اپوا ئنٹمنٹ ہیلپ لائن کا اجراء کر دیاہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کی بیسویں سالگرہ کے حوالے سے مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں شاندار تقریبات کا انعقاد

لاہور (جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کی بیسویں سالگرہ کے حوالے سے مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ جامعہ کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا میگا ایونٹ تھا، جس میں یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے ایلومینائی اکٹھے ہوئے اور جنرل باڈی الیکشن کا انعقاد بھی کیا گیا اور مزید پڑھیں

پنجاب میں ایم ڈی کیٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لےگی۔ وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور ( جنرل رپورٹر  )پنجاب میں ایم ڈی کیٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لےگی۔ وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق یو ایچ ایس سیشن 23-2022 کیلئے سرکاری اور نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ لے گی۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کے فیصلے مزید پڑھیں

سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے پروفیسر آف نیورالوجی ڈاکٹر قاسم بشیر نے کہا ہے کہ فالج کی بروقت تشخیص اور علاج کے لیےFAST کے لفظ کو یاد رکھیں

لاہور ( مدثر قدیر )سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے پروفیسر آف نیورالوجی ڈاکٹر قاسم بشیر نے کہا ہے کہ فالج کی بروقت تشخیص اور علاج کے لیےFAST کے لفظ کو یاد رکھیں کیونکہ اس لفظ کی اہمیت کی وجہ سے آپ مریض کی جان اور فالج کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کو روکنے میں کامیاب ہوجا تے ہیں ان مزید پڑھیں