جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے صحافت کا تاج نادر شاہ عادل اِن دنوں شدید علیل ہیں

————————— تحریر: اطہر اقبال ————————— * صحافتی دنیا کے تاج نابِغَہ روز گار شخصیت جناب نادر شاہ عادل ان دنوں شدید علیل ہیں ، راقم الحروف کو یہ اعزاز حاصل رہا ہے کہ جناب نادر شاہ عادل اور اردو زبان کے مقبول ترین کرکٹ تبصرہ نگار جناب منیر حُسین مرحوم کی سر پرستی میں کام مزید پڑھیں

وزیر اوقاف کے اچانک دورے، آٹے کی مقررہ نرخوں پر فروخت کا جائزہ گندم اور آٹے کی کوئی قلت نہیں، مقررہ نرخوں سے زائد فروخت پر کارروائی ہوگی، سید اظفر علی ناصر

لاہور؛ 06 فروری نگران وزیراعلیٰ کی ہدایت پر وزیر اوقاف مذہبی و امور بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے لاہور کے مختلف سٹورز کا اچانک دورہ کر کے آٹے کے سٹاک کی دستیابی اور مقررہ سرکاری نرخوں پر فروخت کا جائزہ لیا۔ نگران وزیر اوقاف نے ڈیسنٹ سٹور وحدت روڈ، نقشبندی سٹور ملتان روڈ، رحمت مزید پڑھیں

عبدالنبی میمن کو دوسری بار میمن جماعت پاکستان کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد-

عبد النبی میمن مسلسل دوسری مرتبہ یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب کیے گئے ہیں یہ کامیابی ان کی صلاحیتوں اور خدمات پر میمن برادری کے بھرپور اعتماد کی عکاسی کرتی ہے وہ ایک ذہین محنتی اور مخلص شخصیت کے مالک ہیں لوگوں کے ساتھ شفقت اور محبت سے پیش آتے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مہنگائی کے خلاف مہم چلانے کا اعلان مہنگائی روکنے کے لیے حکمرانوں کے عملی اقدامات نظرنہیں آرہے، شہبازعبدالجبار

کراچی(رپورٹ ۔نور احمد عباسی ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے مہنگائی کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ شہر بھر میں بھرپور مہم چلائی جائے گی۔ بروز جمعہ ہر ٹاؤن کی سطح پر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر شہباز عبدالجبار کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے غریب عوام کا جینا مزید پڑھیں

جیکب آباد میں ورلڈفوڈ پروگرام کی بارش متاثر بچوں کی امدادی چاکلیٹ مارکیٹ میں فروخت ہونے لگی

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد میں ورلڈفوڈ پروگرام کی بارش متاثر بچوں کی امدادی چاکلیٹ مارکیٹ میں فروخت ہونے لگی،متاثرین کو نہ ملنے کی شکایات،امدادی چاکلیٹ 40روپے ساشے بک رہا ہے:تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بارش متاثرین کی امداد میں کرپشن او ر بندر بانٹ کی شکایات کے باوجود کاروائی نہ ہونے مزید پڑھیں