ہلال احمر پنجاب نے 07 فروری 2023 کو گورنمنٹ گلبرگ کالج فور وومن ، لاہور میں ہلال احمر پنجاب کے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے ایک روزہ بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا

لاہور (جنرل رپورٹر ) ہلال احمر پنجاب نے 07 فروری 2023 کو گورنمنٹ گلبرگ کالج فور وومن ، لاہور میں ہلال احمر پنجاب کے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے ایک روزہ بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا۔ بلڈ کیمپ کا بنیادی مقصد تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون کے عطیات جمع کرنا ہے جو ہلال احمر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ہائیر و سکول ایجوکیشن پنجاب منصور قادر کی ایک روزہ دورے پر پنجاب کے ضلع گوجرانولہ آمد

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر ہائیر و سکول ایجوکیشن پنجاب منصور قادر کی ایک روزہ دورے پر پنجاب کے ضلع گوجرانولہ آمد۔ اس موقع پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ زمینداروں اور کسانوں کی خوشحالی اور انہیں درپیش مسائل کا حل موجودہ نگران حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی و استحکام مزید پڑھیں

ڈائریکٹوریٹ آف پلاننگ محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے تحت حلال گوشت کے شعبہ سے م±نسلک سٹیک ہولڈرز کا مشاورتی سیمینار ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں منعقد

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف پلاننگ محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے تحت حلال گوشت کے شعبہ سے م±نسلک سٹیک ہولڈرز کا مشاورتی سیمینار ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں منعقد ہوا جس میںسیکرٹری لائیوسٹاک مسعود انور نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔مشاورتی سیمینار میںچمڑاسازاداروں، سلاٹرہاو¿سز، قصاب ایسوسی ایشن، ٹینریز ایسوسی ایشن، ڈیری ایسوسی ایشن اور بیف مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے جدید خطوط پر حالیہ برسوں میں چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے سی پیک کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے

پاکستان ریلوے جدید خطوط پر حالیہ برسوں میں چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے سی پیک کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے ۔تجزیہ کارسی پیک کو خطے میں ایک ایسا “گیم چینجر” منصوبہ قرار دیتے ہیں جو کروڑوں لوگوں کی زندگیوں میں بہتری اور بدلاو کا موجب ہو گا۔پاکستان کے تناظر میں مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں انسٹی ٹیوٹ آف فیوچر اسٹڈیز میں تعلیم اور اے آئی کے مستقبل پر گراونڈ بریکنگ سیمینار ویبینار کا انعقاد

چیٹ جی پی ٹی3 غیر منافع بخش ایک موثر پلیٹ فارم ہے جس سے ہر عمر کے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں،ڈاکٹر شمس حامد کراچی ( ) چیٹ جی پی ٹی غیر منافع بخش ایک موثر پلیٹ فارم ہے جس سے ہر عمر کے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس کی آگاہی تعلیم کو مزید مزید پڑھیں