نگراں وزیراعظم کے لیے 2 نام سامنے آ گئے

تحریک انصاف نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے نام پر غور شروع کر دیا۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیراعظم کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا جب کہ پارٹی رہنماؤں کی قیادت مزید پڑھیں

قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کراچی کی وفد کے ہمراہ شیخ زید وومن اسپتال لاڑکانہ آمد، نئے عمارتی بلاک کا افتتاح کیا، شیخ زید بن سلطان النیہان کو پاکستان سے بے پناہ محبت تھی، صحت کے شعبے میں تعاون جاری رکھیں گے

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان ======================== قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کراچی کی وفد کے ہمراہ شیخ زید وومن اسپتال لاڑکانہ آمد، نئے عمارتی بلاک کا افتتاح کیا، شیخ زید بن سلطان النیہان کو پاکستان سے بے پناہ محبت تھی، صحت کے شعبے میں تعاون جاری رکھیں گے، قونصل جنرل متحدہ عرب امارات بخیت عتیق مزید پڑھیں

لندن میں نواز شریف کے ضروری سامان کی پیکنگ شروع ۔ عمرہ کرنے سعودیہ پھر وہاں سے لاہور آئیں گے

لندن میں نواز شریف کے ضروری سامان کی پیکنگ شروع ۔ عمرہ کرنے سعودیہ پھر وہاں سے لاہور آئیں گے۔ نواز شریف کے قریبی ذرائع کے مطابق اپریل کے دوسرے ہفتے میں نواز شریف لندن سے عمرہ ادا کرنے سعودی عرب جائیں گے وہاں کچھ روز عبادت میں مشغول رہنے کے بعد پھر وہ سعودی مزید پڑھیں

گوردوارہ روٹری صاحب ایمن آباد گوجرانولہ ۔۔ سکھ مذہب کا مقدس مذہبی مقام

تحریر ۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ========================= لاھور سے سیالکوٹ آتے ھوئے کامونکی کراس کرنے کے بعد ایمن آباد سیالکوٹ روڑ پر صدیوں پرانا سکھ مذہب کا گوردوارے روہڑی صاحب واقع ھے جو ایمن آباد قصبہ میں ھے گوردوارہ روٹری صاحب ایک قدیم عبادت گاہ ھے جہاں پر دنیا بھر سے سکھ یاتری تشریف لاتے ہیں تاریخ کے مزید پڑھیں

پیر پگارا سے قربت رکھنے والے بقا اللہ انڑ پر حکومت سندھ کا بھرپور اعتماد ۔قائم مقام چیف سیکرٹری مقرر ہوتے ہی بھٹو ڈے پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ ساڑھے تین سال تک اس عہدے پر فائز رہنے کے بعد 31 مارچ کو ریٹائر ہو گئے وفاقی حکومت نے فوری طور پر ان کی جگہ کسی افسر کو چیف سیکریٹری سندھ تعینات نہیں کیا جس کی وجہ سے صوبائی حکومت نے گریڈ 21 سے تعلق رکھنے والے سینئر مزید پڑھیں