دو سال کی توسیع کی پیشکش کے باوجود عمران خان تھرڈ امپائر کی تعاون کیلے واضح یقین دھانی حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے اس لئے وزیر اعظم عمران خان کیلے اپنا اقتدار بچانے کی آخری امیدیں بھی دم توڑتی نظر آرہی ہیں

تحریر :کامران جیلانی ہیوسٹن امریکہ ========================== پاکستان میں موجود غیر یقینی سیاسی صورتحال سے آگاہی رکھنے والے معتبر امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اعلی سرکاری شخصیت سے ہونے والی وزیر اعظم عمران خان کی اہم ملاقات خوشگوار ماحول میں ضرور ہوئی ہے لیکن ملاقات سود مند ثابت نہ ہوسکی فیصلہ ساز قوتوں مزید پڑھیں

لالہ ملک خالد اعوان ۔۔۔۔۔نفیس شفیق ہنس مکھ محبت کرنے والی شخصیت

تحریر شہزاد بھٹہ =============== محکمہ اسپشل ایجوکیشن پنجاب کے لیے ملک خالد اعوان صاحب کی خدمات لازوال ھیں جب بھی اسپشل ایجوکیشن پنجاب کی تاریخ کی بات کی جائے گئی تو ملک خالد اعوان کا نام گرامی نمایاں جگہ پر نظر آئے گا جب گورنمنٹ ٹریننگ کالج فار دی ٹیچرز آف ڈیف گنگ محل گلبرگ مزید پڑھیں

مرد بحران ۔۔۔۔ڈاکٹر طارق رفیع۔

وزیراعلی کی منظوری سے سندھ حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع کو سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین مقرر کر دیا ہے یہ اہم عہدہ ڈاکٹر عاصم حسین کی مدت مکمل ہونے کے بعد خالی ہو گیا تھا اور قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ڈاکٹر عاصم حسین اب اس عہدے پر مزید خدمات انجام نہیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار سے ھٹانے اور حزب اختلاف کی سرپرستی میں امریکہ کے ملوث ہونے کے تاثر کو مسترد کردیا

رپورٹ :کامران جیلانی ہیوسٹن امریکہ International correspondent Bol پاکستان کے مقتدر اور بااثر حلقوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے والے معتبر امریکی ذرائع نے وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار سے ھٹانے اور حزب اختلاف کی سرپرستی میں امریکہ کے ملوث ہونے کے تاثر کو مسترد کردیا ہے امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

تین روزہ 31 ویں انڑنیشنل پنجابی کانفرنس شروع ھو گئی

رپورٹ بیورو چیف جیوئے پاکستان نیوز نٹ ورک ================================== ورلڈ پنجابی کانگریس کے زیر اہتمام تین روزہ 31ویں انڑنیشنل پنجابی کانفرنس کا انعقاد ہیرڑیج ہوٹل ڈیوس روڈ لاھور ھوا ھے جس میں دنیا بھر سے آئے نامور پنجابی مندوبین نے شرکت کی جبکہ بھارتی پنجاب سے بھی تقریبا پچاس سے زیادہ پنجابی سکالرز و مفکرین مزید پڑھیں