نئی اننگ مبارک ۔ ہر موڑ پر کامیابی آپ کے قدم چومے ،لیکن اب کچھ اور بڑا کام کر کے دکھائیں ، واٹر بورڈ کے حوالے سے آپ سے وابستہ کی گئی توقعات کا گراف بہت بلند ہے ۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ انجینئر اسد اللہ خان اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ایک دوسرے کی پہچان بن چکے ہیں دونوں کا ایک ساتھ ذکر لازم و ملزوم ہے گزشتہ کئی برسوں سے شہر قائد میں پانی کی فراہمی اور نکاسی کے بڑے منصوبوں اور اعلیٰ سطحی اجلاسوں کا ذکر اور احوال مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل کا اسحاق ڈار مخالفانہ ایجنڈا کیا ہے ؟ وہ اپنے کاروباری مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں یا کوئی انہیں اسحاق ڈار کے خلاف اکسا رہا ہے ؟ مفتاح کی باتوں پر عمران کے حامی خوش اور شہباز حکومت کے اتحادی حیران ہیں ۔۔۔!

سیاسی حلقوں میں اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ مفتاح اسماعیل کا اسحاق ڈار مخالفانہ ایجنڈا کیا ہے ؟ وہ اپنے کاروباری مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں یا کوئی انہیں اسحاق ڈار کے خلاف اکسا رہا ہے ؟ مفتاح کی باتوں پر عمران کے حامی خوش اور شہباز حکومت کے اتحادی حیران ہیں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر عشرت العباد سے مختلف ثابت ہوں گے ، انہیں ایسا کیا کرنا ہوگا کہ عمران اسماعیل اور محمد زبیر کی طرح ناکام اور غیر مقبول ثابت نہ ہو ں ؟ اپنے ناقدین اور مخالفین کو غلط ثابت کرنے کے لیے ان کے پاس ایک ٹرمپ کارڈ موجود ہے ۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر عشرت العباد سے مختلف ثابت ہوں گے ، انہیں ایسا کیا کرنا ہوگا کہ عمران اسماعیل اور محمد زبیر کی طرح ناکام اور غیر مقبول ثابت نہ ہو ں ؟ اپنے ناقدین اور مخالفین کو غلط ثابت کرنے کے لیے ان کے پاس ایک ٹرمپ کارڈ موجود ہے ۔دیکھنا یہ مزید پڑھیں

شوکت ترین بھی اسحاق ڈار کے فیصلوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ، 50 ہزار ڈالر کی ایل سی کھولنے اور پیرس کلب نہ جانے کے فیصلوں کو درست قرار دے دیا ، شوکت ترین کے منہ سے اسحاق ڈار کے فیصلوں کی تعریف سن کر عمران خان کو کیسا لگا ہوگا ؟ پی ٹی آئی کے کارکن حیران اور ششدر رہ گئے ، معاشی ماہرین نے اسحاق ڈار کے فیصلوں کو جراتمندانہ اور تاریخی قرار دے دیا ۔

شوکت ترین بھی اسحاق ڈار کے فیصلوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ، 50 ہزار ڈالر کی ایل سی کھولنے اور پیرس کلب نہ جانے کے فیصلوں کو درست قرار دے دیا ، شوکت ترین کے منہ سے اسحاق ڈار کے فیصلوں کی تعریف سن کر عمران خان کو کیسا لگا ہوگا ؟ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سمیرا جواد اور ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف پنجابی اینڈ کلچرل سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمان نے مشترکہ طور پر ’پنجاب پاکستان کی ثقافت‘ کے عنوان سے ویب سائٹ لانچ کر دی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سمیرا جواد اور ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف پنجابی اینڈ کلچرل سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمان نے مشترکہ طور پر ’پنجاب پاکستان کی ثقافت‘ کے عنوان سے ویب سائٹ لانچ کر دی۔ اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے گرینڈ ہال مزید پڑھیں