کپتان کے دور میں صحافیوں کو اغوا کرنے والے افسران کے نام سامنے آگئے ، خفیہ چہرے بے نقاب ، گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ۔۔۔۔۔۔۔!

کپتان کے دور میں صحافیوں کو اغوا کرنے والے افسران کے نام سامنے آگئے ، خفیہ چہرے بے نقاب ، گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ۔۔۔۔۔۔۔!تفصیلات کے مطابق ظفر نقوی نے اپنے وی لاگ میں حفاظت کرتے ہوئے مختلف خفیہ چہرے بے نقاب کئے ہیں اور افسران کے نام بتا دیے ہیں جنہوں نے انہیں مزید پڑھیں

92 نیوز میڈیا گروپ کے سی ای او میاں رشید کے کاروباری معاملات کے گرد گھیرا تنگ ، کینسر کا سبب بننے والا مضر صحت GMO سویابین غیر قانونی طور پر درآمد کرنے کا معاملہ گرم۔ کسٹم انٹیلی جنس کی نو جہازوں کے خلاف کاروائی ، ون ٹائم اجازت دلانے کے لیے امریکی سفیر کی سفارش ، وفاقی کابینہ نے سات وزیروں کی کمیٹی پر فیصلہ چھوڑا ، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ڈٹ گئے ، قانون توڑنے والوں کوئی رعایت نہیں ، غیر قانونی کام کرنے کی اجازت دینے سے صاف انکار ۔

تفصیلات کے مطابق 92 نیوز میڈیا گروپ کے سی ای او میاں رشید جو سویابین منگوانے والی کمپنیوں کے سو سی ایشن کے چیئرمین بھی ہیں ان کے گرد انٹیلی جنس رپورٹس کے بعد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے الزام ہے کہ کینسر کا سبب بننے والا مضرصحت GMO سویا بین پچھلے کچھ عرصے مزید پڑھیں

کیا خواجہ سعد رفیق پنجاب کی وزارت اعلی مانگ رہے ہیں ؟ پارٹی قیادت سے اتنے نالاں کیوں ہیں ؟ والد کی برسی پر کہا کہ ساٹھ سال سے زیادہ کا ہو گیا ہوں آخر سچ کب بولنا ہے ؟ کیا قبر میں جاکر سچ بولنا ہے ؟ سیاستدان وقت اور موقع ضائع کر دیتے ہیں بعد میں رسوا ہوتے ہیں ۔ خواجہ سعد رفیق کی تلخ باتیں سن کر سردار ایاز صادق خوف زدہ ہو گئے کہ کہیں کراچی والا واقعہ نہ دہرا دیا جائے

کیا خواجہ سعد رفیق پنجاب کی وزارت اعلی مانگ رہے ہیں ؟ پارٹی قیادت سے اتنے نالاں کیوں ہیں ؟ والد کی برسی پر کہا کہ ساٹھ سال سے زیادہ کا ہو گیا ہوں آخر سچ کب بولنا ہے ؟ کیا قبر میں جاکر سچ بولنا ہے ؟ سیاستدان وقت اور موقع ضائع کر دیتے مزید پڑھیں

ریحام خان اور بلال مرزا اپنی شادی کے ابتدائی ایام برفباری میں گزار رہے ہیں۔

ریحام خان اور بلال مرزا اپنی شادی کے ابتدائی ایام برفباری میں گزار رہے ہیں۔ ================================================ اور وہ دونوں بہت خوش ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کے لمحات شیئر کر رہے ہیں۔ =========================================== انہیں دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات بھی موصول ہو رہے ہیں اور ان کے مداح بھی ان کی ازدواجی مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے منظر نامے پر فہد ہارون کی دبنگ انٹری ، مرحوم میر ہزار خان بجارانی کے سوتیلے بیٹے کو وزیراعلی کا معاون خصوصی برائے میڈیا افیئرز مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، ان کی والدہ مرحومہ فریحہ ہارون رزاق پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی رہیں، خدمات پر مادرملت ایوارڈ دیا گیا ، میڈیا میں والدہ کی شاندار خدمات کے نقش قدم پر فہد ہارون کامیابی کے راستے پر نئے سنگ میل عبور کر رہے ہیں

حکومت سندھ کے منظر نامے پر فہد ہارون کی دبنگ انٹری ، مرحوم میر ہزار خان بجارانی کے سوتیلے بیٹے کو وزیراعلی کا معاون خصوصی برائے میڈیا افیئرز مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ، ان کی والدہ مرحومہ فریحہ ہارون رزاق پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی رہیں، خدمات پر مادرملت ایوارڈ دیا گیا ، میڈیا مزید پڑھیں