ریحام خان اور بلال مرزا اپنی شادی کے ابتدائی ایام برفباری میں گزار رہے ہیں۔


ریحام خان اور بلال مرزا اپنی شادی کے ابتدائی ایام برفباری میں گزار رہے ہیں۔
================================================

اور وہ دونوں بہت خوش ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کے لمحات شیئر کر رہے ہیں۔
===========================================

انہیں دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات بھی موصول ہو رہے ہیں اور ان کے مداح بھی ان کی ازدواجی زندگی کے خوشگوار لمحات دیکھ کر بہت خوش ہیں۔
===============================================


ریحام خان اس قدر خوش قسمت ہیں کہ ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد ہے اور سبھی ان کی زندگی میں مزید خوشیوں کی خواہش کر رہے ہیں۔
===============================
ہ حقیقی برف ہے… اور اصل Account اور ہماری کوئی شاخ نہیں۔
@RehamKhan1

#RehamKhan #MirzaBilal
====================================