پیپلز اسکوائر۔ کراچی میں نیا سیاحتی مقام ۔شکریہ حکومت سندھ

سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت ،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صوبائی حکومت ،چیف سیکرٹری ممتاز علی شاہ کی خصوصی توجہ ،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ محمد وسیم کی خصوصی لگن اور قابل رشک ویژن اور اصغر میمن کی نگرانی میں کام کرنے والا کراچی کا نیا سیاحتی مقام پیپلز اسکوائر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کے لیے قائد جمہوریت کا خطاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو قائد جمہوریت کا خطاب مل گیا ہے ۔ان کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کو قائد عوام کا خطاب دیا گیا تھا ۔بلاول بھٹو زرداری کی والدہ بے نظیر بھٹو کو دختر پاکستان کا خطاب دیا گیا تھا اور ان کے لئے یہ نعرہ مشہور ہوا تھا مزید پڑھیں

آصف میمن ۔ایک ذہین اور محنتی افسر کی کہانی

آصف میمن کا شمار حکومت سندھ کے انتہائی ذہین اور محنتی افسران میں ہوتا ہے وہ بڑی لگن دلچسپی اور انہماک سے اپنا کام کرتے ہیں ان کا کیریئر شاندار کامیابیوں سے بھرپور ہے وہ سرکاری امور کے قانونی پہلوؤں کو باریک بینی سے پرکھتے ہیں اور ان کے دور رس اثرات کو بخوبی سمجھتے مزید پڑھیں

کپتان کی فیلڈ سیٹنگ: کتنے معاونین آئے کتنے گئے؟

وزیراعظم عمران خان جب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے تو اکثر اپنے فیلڈر بدلتے رہتے تھے، سیاست میں آکر بھی ان کی یہ خاصیت نہیں بدلی۔ پیر کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا استعفٰی قبول کرکے انہوں نے اپنے تبدیل کیے گئے وزرا اور معاونین خصوصی کی فہرست میں مزید اضافہ کر مزید پڑھیں

گزشتہ چار سال پاکستان میں گیس کمپنیوں کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے

پاکستان میں گیس کمپنیوں کے لیے گزشتہ چار سال انتہائی مشکل اور چیلنجوں سے بھرپور رہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ کہا جائے کہ گذشتہ چار سال گیس کمپنیوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے تو یہ غلط نہ ہوگا پاکستان میں سوئی سدرن گیس کمپنی اور سوئی نادرن گیس کمپنی ملکی مزید پڑھیں